اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَّعَلَىٰ اٰلِ مُحَمَّدٍ ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَىٰ اٰلِ إِبْرَاهِيْمَ ، إِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ ، اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَّعَلَىٰ اٰلِ مُحَمَّدٍ ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَىٰ اٰلِ إِبْرَاهِيْمَ ، إِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ
تلفظ
Allāhumma ṣalli ʿalā Muḥammad wa ʿalā āli Muḥammad, kamā ṣallayta ʿalā Ibrāhīma wa ʿalā āli Ibrāhīm, innaka Ḥamīdu-m-Majīd, Allāhumma bārik ʿalā Muḥammad, wa ʿalā āli Muḥammad, kamā bārakta ʿalā Ibrāhīma wa ʿalā āli Ibrāhīm, innaka Ḥamīdu-m-Majīd.
ترجمہ
اے اللہ! محمد اور آلِ محمد پر رحمت نازل فرما، جیسے آپ نے ابراہیم اور آلِ ابراہیم پر رحمت نازل فرمائی، بے شک آپ بہت تعریف والے، بڑی شان والے ہیں۔ اے اللہ! محمد اور آلِ محمد پر برکت نازل فرما، جیسے آپ نے ابراہیم اور آلِ ابراہیم پر برکت نازل فرمائی، بے شک آپ بہت تعریف والے، بڑی شان والے ہیں۔
ماخذ: ابو الدرداء رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو شخص صبح 10 مرتبہ اور شام 10 مرتبہ مجھ پر درود بھیجے، اسے میری شفاعت نصیب ہوگی۔ (طبرانی: المعجم الکبیر 6357)
