اَللّٰهُمَّ إِنِّيْ أَسْأَلُكَ الْعَافِيَةَ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ ، اَللّٰهُمَّ إِنِّيْ أَسْأَلُكَ الْعَفْوَ وَالْعَافِيَةَ فِيْ دِيْنِيْ وَدُنْيَايَ وَأَهْلِيْ وَمَالِيْ ، اَللّٰهُمَّ اسْتُرْ عَوْرَاتِيْ وَآمِنْ رَوْعَاتِيْ ، اَللّٰهُمَّ احْفَظْنِيْ مِنْ بَيْنِ يَدَيَّ ، وَمِنْ خَلْفِيْ ، وَعَنْ يَّمِيْنِيْ ، وَعَنْ شِمَالِيْ ، وَمِنْ فَوْقِيْ ، وَأَعُوْذُ بِعَظَمَتِكَ أَنْ أُغْتَالَ مِنْ تَحْتِيْ.
تلفظ
Allāhumma innī as’aluka-l-ʿāfiyata fi-d-dunyā wa-l-ākhirah. Allāhumma innī as’aluka-l-ʿafwa wa-l-ʿāfiyata fī dīnī wa dunyāya wa ahlī wa mālī, Allāhumma-stur ʿawrātī wa āmin rawʿātī. Allāhumma-ḥfaẓnī mim bayni yadayya wa min khalfī, wa ʿay-n yamīnī wa ʿan shimālī wa min fawqī, wa aʿūdhu bi-ʿaẓamatika an ughtāla min taḥtī.
ترجمہ
اے اللہ! میں آپ سے دنیا اور آخرت میں عافیت مانگتا ہوں۔ اے اللہ! میں آپ سے اپنے دین، اپنی دنیا، اپنے اہل و عیال اور اپنے مال میں معافی اور عافیت مانگتا ہوں۔ اے اللہ! میری پردہ پوشی فرمائیے اور میرے خوف کو امن میں بدل دیجیے۔ اے اللہ! مجھے میرے آگے سے، میرے پیچھے سے، میری دائیں طرف سے، میری بائیں طرف سے اور میرے اوپر سے محفوظ رکھیے، اور میں آپ کی عظمت کے ذریعے اس بات سے پناہ مانگتا ہوں کہ میرے نیچے سے اچانک ہلاک کر دیا جاؤں۔
ماخذ: عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ صبح و شام یہ دعا کبھی ترک نہیں کرتے تھے۔ (ابو داود 5074)
