أَصْبَحْنَا وَأَصْبَحَ الْمُلْكُ لِلّٰهِ وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ ، لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيْكَ لَهُ ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ ، وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ ، رَبِّ أَسْأَلُكَ خَيْرَ مَا فِيْ هٰذَا الْيَوْمِ وَخَيْرَ مَا بَعْدَهُ ، وَأَعُوْذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا فِيْ هٰذَا الْيَوْمِ وَشَرِّ مَا بَعْدَهُ ، رَبِّ أَعُوْذُ بِكَ مِنَ الْكَسَلِ وَسُوْءِ الْكِبَرِ ، رَبِّ أَعُوْذُ بِكَ مِنْ عَذَابٍ فِي النَّارِ وَعَذَابٍ فِي الْقَبْرِ.
تلفظ
Aṣbaḥnā wa aṣbaḥa-l-mulku li-llāh, wa-l-ḥamdu li-llāh, lā ilāha illa-llāhu waḥdahū lā sharīka lah, lahu-l-mulku wa lahu-l-ḥamd, wa huwa ʿalā kulli shay’in Qadīr, Rabbi as’aluka khayra mā fī hādha-l-yawmi wa khayra mā baʿdah, wa aʿūdhu bika min sharri mā fī hādha-l-yawmi wa sharri mā baʿdah. Rabbi aʿūdhu bika mina-l-kasali wa sū’i-l-kibar, Rabbi aʿūdhu bika min ʿadhābin fi-n-nāri wa ʿadhābin fi-l-qabr.
ترجمہ
ہم نے صبح کی اور ساری بادشاہی اللہ ہی کے لیے ہے، اور تمام تعریف اللہ ہی کے لیے ہے۔ اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں۔ بادشاہی اسی کی ہے، تعریف اسی کے لیے ہے، اور وہ ہر چیز پر خوب قادر ہے۔ اے میرے رب! میں آپ سے اس دن کی بھلائی اور اس کے بعد آنے والی بھلائی مانگتا ہوں، اور میں اس دن کے شر اور اس کے بعد آنے والے شر سے آپ کی پناہ مانگتا ہوں۔ اے میرے رب! میں سستی اور بڑھاپے کی خرابی سے آپ کی پناہ مانگتا ہوں۔ اے میرے رب! میں جہنم کے عذاب اور قبر کے عذاب سے آپ کی پناہ مانگتا ہوں۔
ماخذ: عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ جب رسول اللہ ﷺ صبح کرتے تو یہ دعا پڑھتے تھے۔ (مسلم 2723)
